flood in multan
اب، شمالی علاقہ جات اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 264 تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاکھوں افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔
دریائے چناب میں آنے والا بڑا سیلابی ریلا اس وقت صوبہ پنجاب کے وسطی اضلاع میں تباہی مچانے کے بعد اب جنوبی ضلع ملتان کی حدود میں داخل ہو گیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق ملتان شہر کو سیلابی ریلے سے بچانے کے لیے دریائے چناب میں ہیڈ محمد والا پُل پر بارودی مواد نصب کردیا گیا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


0 comments: